the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔27مئی(اعتماد نیوز) ملک کے نو منتخب وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج اپنے عہدہ کا جائزہ لینے کے بعد کہا کہ قیمتوں میں اضافہ پر کنٹرول کرنا ہی انکی اولین ترجیح ہے۔آج صبح انہوں نے اپنے عہدہ کا جائزہ لیا اور کہا کہ اس



وقت ملک سخت معاشی بحران سے دو چار ہے۔ ترقی کے رفتار کو مزید بڑھانے اور افراط زد پر قابو پانے پر بھی انہوں نے زور دیا۔مودی کے خاص اصحاب کی فہرست میں شمار کئے جانے والے جیٹلی پر ایک اور ذمہداری بھی ہے۔ وہ محکمہ دفاع کے بھی وزیر ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.